كان النبى صلى الله عليه وسلم يركع قبل الجمعة اربعا لا يفصل فى شيء منهن
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ جمعہ سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے اور ان میں سے کسی میں بھی (سلام پھیر کر) فاصلہ نہ کرتے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 533
درجۂ حدیثمحدثین:باطل
تخریج حدیث{ «باطل» } : [السلسلة الضعيفة 1001] ، [ضعيف ابن ماجه 234] ، مزید دیکھئے: [تلخيص الحبير 56/2] ، [الدراية 217/1] ، [البدر المنير 359/4] امام نووی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [خلاصة الأحكام 546/1] حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند مسلسل بالضعفاء ہے، یعنی اس میں تسلسل کے ساتھ ضعیف راوی موجود ہیں۔ [مصباح الزجاجة 136/1]