” آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب منبر پر چڑھتے تو سلام کہتے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 531
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص 155/2] ، [الدراية 217/1] امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابن لہیعہ راوی ضعیف ہے۔ [خلاصة الأحكام 793/2] حافظ بوصیری رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 133/1]