تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ابن ملقن رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں کیونکہ اس میں انقطاع ہے، اور اس کی سند ضعیف ہے۔ [البدر المنير 591/4] امام احمد رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [كما فى التلخيص 134/2] حفظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت مجھے کہیں نہیں ملی۔ [الدراية 214/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الضعيفة 917]