حدیث نمبر: 528
اذا راح منا سبعون رجلا الي الجمعة كانو كسبعين لموسيٰ الذين وفدوا الى ربهم او افضل
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب ہم میں سے ستر افراد جمعہ کے لئے جائیں تو وہ ان ستر افراد کی مانند ہیں جو موسیٰ علیہ السلام کے ہمراہ وفد کی صورت میں اپنے پروردگار کی طرف گئے تھے یا ان سے بھی افضل ہیں ۔ “