” جمعہ اس پر فرض ہے جو اپنے اہل عیال کے پاس رات گزارے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 525
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [العلل المتناهية 457/1] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف قرار دیا ہے۔ [ضعيف الجامع 2661]