” جمعہ کے روز غسل کرو خواہ ایک پیالہ ایک دینار کے بدلے خریدنا پڑے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 520
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 104/2] امام سیوطی رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله اور شیخ حوت رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 23/2] ، [الفوائد المجموعة، ص: 15] ، [أسني المطالب، ص: 61] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 158]