حدیث نمبر: 513
من صلى يوم الاثنين اربع ركعات . . . اعطاه الله قصرا فى الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے بروز سوموار چار رکعات ادا کیں ۔ ۔ ۔ اللہ تعالیٰ اسے جنت میں محل عطا فرمائیں گے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 513
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[الفوائد المجموعة ص: 45] ، [اللآلي المصنوعة 42/2] ، [المنار المنيف ص: 49] ، [الموضوعات لابن الجوزي 117/2] ، [تنزيه الشريعة 98/2] ، امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلاصۂ کلام یہ ہے کہ ہفتے کے دنوں میں سے کسی دن کے ساتھ بھی خاص نفل نماز کی کوئی فضیلت ثابت نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 46]