حدیث نمبر: 512
من صلى ليلة الاحد اربع ركعات . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے اتوار کی رات چار رکعت نماز پڑھی ، ہر رکعت میں سورہ فاتحہ ایک بار اور سورہ اخلاص پندرہ بار پڑھی تو اللہ تعالیٰ اسے روز قیامت دس مرتبہ قرآن پڑھنے اور دس مرتبہ اس پر عمل کرنے کا ثواب عنایت فرمائیں گے ۔ “