حدیث نمبر: 510
من صلى يوم الجمعة ما بين الظهر والعصر ركعتين . . . فلا يخرج من الدنيا حتي يرى ربه عزوجل فى المنام ويري مكانه فى الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے جمعہ کے روز ظہر و عصر کے مابین دو رکعتیں پڑھیں ۔ ۔ ۔ وہ دنیا سے اس وقت تک نہیں نکلے گا جب تک کہ خواب میں اپنے پروردگار کو اور جنت میں اپنے ٹھکانے کو نہ دیکھ لے ۔ “