حدیث نمبر: 509
من صلى ركعتين فى ليلة الجمعة قرا فيها بفاتحة الكتاب وخمس عشرة مرة اذا زلزلت امنه الله من عذاب القبر ومن اهوال يوم القيامة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے جمعہ کی رات دو رکعت نماز پڑھی ، ان رکعات میں سورہ فاتحہ اور پندرہ مرتبہ سورہ اذا زلزلت پڑھی تو اللہ تعالیٰ اسے عذاب قبر اور روز قیامت کی ہولناکیوں سے امن عطا فرمائیں گے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 509
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 118/2]
ابواسحاق حوینی فرماتے ہیں کہ اس کی سند بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [الفتاویٰ الحديثية ص : 21]