من صلى المغرب اول ليلة من رجب ثم صلى بعدها عشرين ركعة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے رجب کی پہلی رات نماز مغرب ادا کی اور اس کے بعد بیس رکعت نماز پڑھی ۔ ۔ ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 506
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے مو ضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 47] ، مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 46/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 123/2] ، [تنزيه الشريعة 101/2] ، [الآثار المرفوعة ص: 89]