حدیث نمبر: 503
يا رسول الله كيف ينبغي للمذنب ان يتوب من الذنوب قال يغتسل ليلة الاثنين بعد الوتر ويصلي ثنتي عشرة ركعة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اے اللہ کے رسول ! ایک گناہگار کو گناہوں سے توبہ کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ سوموار کی رات وتر کے بعد غسل کرے اور بارہ رکعت نماز پڑھے ۔ “