حدیث نمبر: 501
يصلي الضحي حتي نقول لا يدعها و يدعها حتي نقول لا يصليها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز چاشت ادا فرماتے حتیٰ کہ ہم کہتے کہ اب آپ اسے نہیں چھوڑیں گے اور آپ اسے چھوڑ دیتے حتیٰ کہ ہم کہتے کہ اب آپ اسے ادا نہیں کریں گے ۔ “