” جس نے نماز چاشت کی دو رکعتیں پڑھیں اللہ تعالیٰ اس کے لئے ایک لاکھ نیکیاں لکھ دیتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 499
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے اور فرمایا ہے کہ اس میں نوح بن ابی مریم راوی وضاع و کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 36] ، [تذكرة الموضوعات ص: 49] ، [تنزيه الشريعة 147/2]