حدیث نمبر: 496
من داوم على صلاة الضحي ولم يقطعها الا من علة كنت انا وهو فى الجنة فى زورق من نور فى بحر من نور حتي نزور رب العالمين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے نماز چاشت کی پابندی کی اور بغیر کسی علت و سبب کے اسے نہ چھوڑا تو میں اور وہ شخص جنت میں نور کے سمندر میں نور کی کشتی پر سوار ہوں گے حتیٰ کہ پروردگار کی زیارت کریں گے ۔ “