حدیث نمبر: 494
ان فى الجنة بابا يقال له ضحي فمن صلى صلاة الضحي حنث اليه صلاة الضحي كما يحن الفصيل الي امه حتي انها لتستقبله حتي يدخل الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جنت میں ایک دروازہ ہے اس کا نام ضحیٰ ہے ، جس نے نماز چاشت ادا کی (روز قیامت) یہ نماز اس کی طرف ایسے جھکے گی جیسے بچہ اپنی ماں کی طرف جھکتا ہے حتیٰ کہ وہ اس کا استقبال کرے گی جب تک کہ نمازی جنت میں نہ داخل ہو جائے ۔ “