كان النبى صلى الله عليه وسلم يصلي فى رمضان عشرين ركعة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں بیس رکعت (نماز تراویح) پڑھا کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 490
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 254/4] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوشیبہ ابراہیم راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 5018] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع قرار دیا ہے۔ [إرواء الغليل 445] ، [الضعيفة 1020/13] ، [صلاة التراويح ص: 22] امام سیوطی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو بہت زیادہ ضعیف اور ناقابلِ حجت قرار دیا ہے۔ [الحاوى للفتاوىٰ 347/1] ، [المصابيح فى صلاه التراويح ص: 20] عبدالرحمٰن مبارکپوری رحمہ الله نے اس حدیث کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [تحفة الأحوذي 613/3]