اذا نام احدكم وفي نفسه ان يصلي من الليل فليضع قبضة من تراب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” تم میں سے کوئی جب سوئے اور اس کے دل میں قیام اللیل کا ارادہ ہو تو مٹھی بھر مٹی اپنے پاس رکھ لے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 482
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر فرمایا ہے۔ [الموضوعات 108/2] امام شوکانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ روایت باطل ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 35] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 93/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے باطل قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 6436]