حدیث نمبر: 478
ركعتان يركعهما ابن آدم فى جوف الليل الاخر خير له من الدنيا وما فيها ولو لا ان اشق على امتي لفرضتهما عليهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” وہ دو رکعتیں جو ابن آدم رات کے آخری حصے میں ادا کرتا ہے اس کے لئے دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ میں اپنی امت پر مشقت ڈال دوں گا تو میں یہ رکعتیں ان پر فرض کر دیتا ۔ “