حدیث نمبر: 475
قال على كان لي من رسول الله صلى الله عليه وسلم مدخلان ، مدخل بالليل و مدخل بالنهار فكنت اذا دخلت بالليل تنحنح لي
حافظ عمران ایوب لاہوری
” حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے کے لئے میرے دو اوقات تھے ۔ ایک رات کو اور دوسرا دن کو ۔ جب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رات کے وقت حاضر ہوتا (اور آپ نماز پڑھ رہے ہوتے) تو آپ مجھے مطلع کرنے کے لئے کھنکار دیتے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 475
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
[ضعيف ابن ماجة 810] ، [المشكاة 4675]