حدیث نمبر: 472
من صلى بعد المغرب ست ركعات لم يتكلم بينهن بسوء عدلن له بعبادة ثنتي عشرة سنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے مغرب کے بعد چھ رکعات پڑھیں اور ان میں سے کوئی بری بات نہ کی تو یہ رکعات اس کے لئے بارہ سال کی عبادت کے برابر ہوں گی ۔ “