حدیث نمبر: 471
من صلى اربع ركعات قبل العصر حرم الله بدنه على النار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے عصر سے پہلے چار رکعات پڑھیں اللہ تعالیٰ اس کے بدن کو آگ پر حرام کر دیتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 471
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
امام ہیثمی رحمہ الله کے بیان کے مطابق اس میں نافع بن مہران راوی مجہول ہے۔ [مجمع الزوائد 269/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 328]