حدیث نمبر: 470
من لم يداوم على اربع قبل الظهر لم تنله شفاعتي
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ظہر سے پہلے چار رکعات کی پابندی نہ کی اسے میری شفاعت نصیب نہ ہو گی ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 470
درجۂ حدیث محدثین: لا أصل له
تخریج حدیث { «لا أصل له» } :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔
نیز علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللؤلؤ المرصوع ص : 201] ، [المصنوع ص: 193] ، [تذكرة الموضوعات ص: 48] ، [كشف الخفاء 277/2] ، [تنزيه الشريعة 150/2]