حدیث نمبر: 465
حضرت الصلاة صلاة المكتوبة ونحن مع رسول الله صلى الله عليه وسلم على ركابنا فتقدم بنا ثم امنا فصلينا على ركابنا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” فرض نماز کا وقت ہو گیا اور ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ اپنی سواریوں پر تھے ۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھے اور ہماری امامت کرائی اور ہم نے اپنی سواریوں پر ہی نماز پڑھ لی ۔ “