ان المومن اذا صلى الفريضة فى جماعة تناثرت عنه الذنوب كما تتناثر هذه الورق
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مومن جب فرض نماز باجماعت ادا کرتا ہے تو اس سے اس طرح گناہ گرتے ہیں جیسے یہ پتے گرتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 461
درجۂ حدیثمحدثین:باطل
تخریج حدیث{ «باطل» } : امام شوکانی رحمہ الله نے اس روایت کو باطل قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 32] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 39] ، مزید دیکھیئے: [تنزيه الشريعة 41/2]