من لم تفته ركعة من صلاة الغداة اربعين ليلة لم يمت حتي يرى مقعده من الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس شخص کی چالیس روز نماز فجر کی کوئی رکعت فوت نہ ہو وہ مرنے سے پہلے جنت میں اپنا ٹھکانہ دیکھے گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 459
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 53/2] امام شوکانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ایک راوی حدیثیں گھڑنے کے ساتھ متہم ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 33] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 40] ، [تنزيه الشريعة 2/211]