” جس نے باجماعت نماز فجر ادا کی گویا اس نے آدم علیہ السلام کے ہمراہ پچاس حج کئے۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 458
درجۂ حدیثمحدثین:باطل
تخریج حدیث{ «باطل» } : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 32] علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس روایت کا بطلان ظاہر ہے۔ [تنزيه الشريعة 47/2]