” میرے بعد کوئی بھی ہرگز بیٹھ کر امامت نہ کرائے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 456
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں جابر جعفی راوی متروک ہے، اور یہ روایت مرسل ہے۔ ([دارقطني 398/1] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت مرسل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ضعیف راوی جابر جعفی کی مرویات میں سے ہے۔ [الدراية 172/1] امام زیلعی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اگر اس کی سند صحیح بھی ہو تب بھی یہ مرسل ہے۔ [نصب الراية 49/2]