من ام قوما ثم ظهر انه كان محدثا او جنبا اعاد صلاته و اعادوا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے کسی قوم کی امامت کرائی پھر اسے یاد آیا کہ وہ تو بے وضو ہے یا جنبی ہے تو وہ اپنی نماز دہرائے اور مقتدی بھی دوبارہ نماز پڑھیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 455
درجۂ حدیثمحدثین:لا أصل له
تخریج حدیث{ «لا أصل له» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین میں کہیں نہیں ملی۔ [الدراية 172/1] امام زیلعی رحمہ الله نے اسے غریب کہا ہے۔ [نصب الراية 58/2]