تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس روایت کو منقطع کہا ہے۔ [تلخيص 149/2] امام سخاوی رحمہ الله اور امام دارقطنی رحمہ الله نے بھی اسے منقطع کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 429] ، [دارقطني 57/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تخريج شرح الطحاوية ص: 420]