حدیث نمبر: 452
ان سركم ان تقبل صلاتكم فليومكم خياركم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اگر تمہیں پسند ہے کہ تمہاری نمازیں قبول کی جائیں تو تمہاری امامت تمہارے بہترین لوگ کرائیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 452
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام سخاوی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله اور ملا علی قاری رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص : 40] ، [المقاصد الحسنة ص: 486] ، [كشف الخفاء 29/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 32]