” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں جمائی کو ناپسند کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 450
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالکریم بن ابی مخارق راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2470] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع4603]