” نماز میں چھینک ، اونگھ اور جماعی شیطان کی طرف سے ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 449
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 607/10] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 3865]