” تم میں سے ایک (بحالت سجدہ) کنکریوں سے اپنا ہاتھ روکے رکھے تو یہ اس کے لئے سو اونٹنیوں سے بھی بہتر ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 447
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں شرحبیل راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2473] شیخ شعیب ارناؤوط نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 15264]