” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدے میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 446
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [السلسلة الضعيفة 3980] ، [ضعيف الجامع 6057] ، امام ابن عراق رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند منقطع ہے۔ [تنزيه الشريعة 317/2] امام ہیثمی رحمہ الله نے بھی اس کی سند کو منقطع کہا ہے اور فرمایا ہے کہ اس میں معلٰی بن عبدالرحمٰن راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 14/5]