” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اپنی داڑھی کو چھوا کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 445
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں منذر بن زیاد طائی راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 2464] امام ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس روایت کو منذر بن زیاد نے گھڑا ہے۔ [تنزيه الشريعة 19/1]