” نماز میں پہلو پر ہاتھ رکھنا جہنمیوں کی راحت ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 444
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبداللہ بن ازور راوی ہے جسے امام ازدی رحمہ الله نے ضعیف کہا ہے، اور اس کی اس حدیث کو ذکر کر کے اسے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 2462] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2273]