” جو نماز کی حالت میں ادھر ادھر دیکھے اللہ تعالیٰ اس کی نماز رد کر دیتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 443
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن عطیہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 234/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5741]