تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا کہ یہ حدیث مضطرب ہے، ثابث نہیں۔ [العلل المتنا هية 446/1] شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت منقطع ہے۔ [أسني المطالب ص: 323] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 4805]