” یقیناًً اللہ تعالیٰ اپنا تہبند (ٹخنوں سے نیچے) لٹکانے والے کی نماز قبول نہیں فرماتے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 441
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 124] امام حوینی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں اضطراب ہے۔ [الفتاویٰ الحديثية 123/1]