حدیث نمبر: 440
من جمع بين صلاتين من غير عذر فقد اتي بابا من ابواب الكبائر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے بلا عذر دو نمازیں جمع کیں اس نے کبیرہ گناہ کا ارتکاب کیا ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 440
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر فرمایا ہے۔ [الموضوعات 101/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 39] ، [اللآلي المصنوعة 21/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 15]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 314]