حدیث نمبر: 439
من صلى الصبح ثم قرا قل هو الله احد مائة مرة قبل ان يتكلم فكلما قرا قل هو الله احد غفر له ذنب سنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے صبح کی نماز پڑھ کے کوئی بھی کلام کرنے سے پہلے سو مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھی تو وہ جب بھی قل ھو اللہ احد پڑھتا ہے اس کے سال کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں ۔ “