اذا قضي الامام الصلاة وقعد فاحدث قبل ان يتكلم فقد تمت صلاته
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب امام نماز مکمل کر کے بیٹھے اور سلام پھیرنے سے پہلے بے وضو ہو جائے تو اس کی نماز پوری ہو گئی۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 438
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [ضعيف أبوداؤد 122] ، [ترمذي 408] ، اس حدیث کی سند میں عبدالرحمٰن بن زیاد بن انعم افریقی راوی ہے کہ جسے بعض اہل علم نے ضعیف کہا ہے۔ [نيل الأوطار 143/2] امام نووی رحمہ الله رقمطراز ہیں کہ حفاظ کا اتفاق ہے کہ یہ راوی ضعیف ہے۔ [المجموع 462/3] امام ترمذی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس روایت کی سند قوی نہیں۔ [نصب الراية 63/2]