اذا جلست المراة فى الصلاة وضعت فخذها على فخذها الاخر و اذا سجدت الصقت بطنها فى فخذيها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب عورت نماز میں بیٹھے تو ایک ران کو دوسری ران پر رکھے اور جب سجدہ کرے تو پیٹ کو رانوں سے چمٹا لے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 435
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام بیہقی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السنن الكبری 223/2] شیخ ابوعبدالرحمٰن عصام الدین نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [جامع الأحاديث القدسية ص: 7] ، واضح رہے کہ ایسی کوئی بھی صحیح روایت موجود نہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ مرد اور عورت کے سجدہ کی کیفیت میں فرق ہے۔