حدیث نمبر: 429
حفظت سكتتين فى الصلاة سكتة اذا كبر الامام حتي يقرا وسكتة اذا فرغ من فاتحة الكتاب وسورة عند الركوع
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں نے نماز میں دو سکتے یاد کئے ہیں؛ ایک سکتہ (خاموشی) جب امام تکبیر تحریمہ کہے حتیٰ کہ قرأت شروع کر دے اور ایک سکتہ جب رکوع سے پہلے فاتحہ اور کسی سورت سے فارغ ہو۔ “