” تمہیں امام کی قرأت ہی کافی ہے خواہ وہ سری قرأت کرے یا جہری ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 426
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں عاصم راوی قوی نہیں، اور اسے مرفوع بیان کرنا بھی وہم ہے۔ [دارقطني 331/1] امام احمد رحمہ الله نے اس حدیث کو منکر کہا ہے۔ [نصب الراية 11/2] ، مزید دیکھئے: [الدراية 163/1] ، [إرواء الغليل 275/2]