” جس نے نماز میں رفع الیدین کیا اس کی کوئی نماز نہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 423
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 97/2] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام حاکم رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 39] ، [الفوائد المجموعة ص: 29] ، [اللآلي المصنوعة 17/2] ، [تلخيص الحبير 436/1]