” آپ صلی اللہ علیہ وسلم ابتدائے نماز میں رفع الیدین کیا کرتے تھے ، پھر دوبارہ نہیں کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 421
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ تمام محدثین کا اتفاق ہے کہ یہ جھوٹ ہے۔ [منهاج السنة 429/7] ، یہ حدیث شریف راوی کی وجہ سے ضعیف ہے۔ شیخ البانی رحمہ الله نے اس حدیث اور اس معنی کی تمام دیگر روایات کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 153، 154، 155، 156] ، مزید دیکھئے: [التحقيق فى أحاديث الخلاف 335/1] ، [تلخيص الحبير 544/1] ، [الدراية 150/1] ، [البدر المنير 480/3]