” نماز کی تکمیل میں یہ بھی شامل ہے کہ جوتوں سمیت نماز پڑھی جائے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 419
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 16/2] امام ہیثمی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں علی بن عاصم راوی متکلم فیہ ہے۔ [مجمع الزوائد 2249] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 6084]