اذا صليتم فارفعو سبلكم فكل شيئ اصاب الارض من سبلكم ففي النار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم نماز پڑھو تو اپنی چادریں ٹخنوں سے اوپر اٹھا لو ۔ تمہاری چادروں میں سے جو کچھ بھی زمین کو چھوئے وہ آگ میں ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 417
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عیسیٰ ابن قرطاس راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 182/2] شیخ البانی رحمہ الله اور ابواسحاق حوینی نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1626] ، [النافلة فى الأحاديث الضعيفة والباطلة ص: 24]